1
0
Thursday 5 Apr 2018 11:19

جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ 8 اپریل کو ہوگی

جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ 8 اپریل کو ہوگی
اسلام ٹائمز۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے عمر راحیل کی دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور میں ہو گی، جس میں شرکت کیلئے دعوت نامے اہم حکومتی شخصیات، مسلح افواج کے سربراہان، ریٹائرڈ فوجی افسران اور بعض سیاسی رہنماﺅں کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہو گی، جس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ فوج کے سینئر افسران اور ریٹائرڈ فوجی افسران کے علاوہ سیاسی رہنماﺅں اور قریبی دوستوں کو شرکت کے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دعوت ولیمہ میں اہم سعودی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ : 715741
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
یہ تو بہت ہی عام سی خبر ہے، پتہ نہیں خبر بھی ہے یا نہیں، جنرل راحیل کا سعودیہ جانا اپنی جگہ، لیکن اتنی توجہ طلب نہیں یہ چیزیں، ادارے کو خیال رکھنا چاہیے۔
ہماری پیشکش