0
Monday 9 Apr 2018 10:42

کوئٹہ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس آصف سعید خان کھوسہ اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آج سوموار کو بلوچستان ہائیکورٹ‌ میں کیسز کی سماعت کریں گے، جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار اور دیگر جسٹس صاحبان کے اعزاز میں بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عشائیہ بھی دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 716650
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش