0
Thursday 12 Apr 2018 16:47

پشاور میں اچھا دن گزرا، شہباز شریف

پشاور میں اچھا دن گزرا، شہباز شریف
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کا پشاور دورے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پشاور میں اچھا دن گزرا ہے، پشاور کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شہباز شریف نے لکھا کہ پشاور میں اچھا دن گزرا، خیبر پختونخوا نے تبدیلی کے نام پر کھیل کھیلنے والوں کو دیکھ لیا۔ انہوں نے لکھا کہ میں لاہور ایک اعتماد کے ساتھ جا رہا ہوں، شکریہ پشاور، شکریہ خیبر پختونخوا۔ اس سے قبل شہباز شریف نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے بھی پی ٹی آئی حکومت اور سیاسی مخالفین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
خبر کا کوڈ : 717475
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش