0
Friday 13 Apr 2018 08:37

بھارت کا غاصبانہ قبضہ اب زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا، مشال ملک

بھارت کا غاصبانہ قبضہ اب زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا، مشال ملک
اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کی جنگ خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، بھارت کا غاصبانہ قبضہ اب زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا، اقوام متحدہ گونگی بہری ہو چکی، اسے لاکھوں مظلوموں کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں، یاسین ملک سمیت تمام حریت رہنما کشمیری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق خودارادیت کیلئے آواز بلند کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک فکر اسلام کے مرکزی رہنما پیر سید مخدوم عباس کی دعوت پر دربار عالیہ بھنگالی شریف میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پیر مخدوم عباس نے کہا کہ ہم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 717558
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش