0
Monday 16 Apr 2018 23:53

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت علمی مرتب کرلی گئی

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت علمی مرتب کرلی گئی
اسلام ٹائمز۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت علمی مرتب کرلی گئی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہم آہنگی بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 718447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش