0
Thursday 19 Apr 2018 11:40

گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ

گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروازیں چلانے کا مقصد بزنس کمیونٹی کو گوادر سے جوڑنا ہے۔ گوادر ائیر کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے ہفتے میں 3 پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ نے کچھ عرصے تک بیرون ملک سے بھی گوادر کیلئے پروازیں شروع کی تھیں جبکہ اب پشاور کیلئے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 718992
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش