QR CodeQR Code

ڈی آئی خان پولیس کی کارروائی، 20 دستی بم برآمد

21 Apr 2018 20:16

تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ کھیتوں میں کوئی مشکوک سامان موجود ہے، جس کی اطلاع ڈی پی او ڈیرہ ڈاکٹر زاہد اللہ خان کو دی گئی، انہوں نے پولیس کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی، تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور کھیتوں میں چھپائے گئے بیس دستی بم برآمد کرلیئے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے تھانہ صدر کی حدود میں کھیتوں میں چھپائے گئے بیس دستی بم برآمد کر لیئے ہیں، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ بی ڈی ایس نے دستی بموں کو ناکارہ بنا کر شہر کو ایک اور ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ کھیتوں میں کوئی مشکوک سامان موجود ہے، جس کی اطلاع ڈی پی او ڈیرہ ڈاکٹر زاہد اللہ خان کو دی گئی، انہوں نے پولیس کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور کھیتوں میں چھپائے گئے بیس دستی بم برآمد کرلیئے بم سکواڈ کے عملہ نے ان دستی بموں کو ناکارہ بنادیا ۔


خبر کا کوڈ: 719574

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/719574/ڈی-ا-ئی-خان-پولیس-کی-کارروائی-20-دستی-بم-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org