0
Wednesday 25 Apr 2018 12:46

لیہ، بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق

لیہ، بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ لیہ میں تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں مزدوری کے لئے جانے والے 3 بھائیوں سمیت 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بدقسمت بس لاہور سے ڈی آئی خان جا رہی تھی کہ شوکت آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے بعد خوفناک حادثہ ہوا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ناصر ولد حاجی امیرشاہ، موسی خان ولد حاجی امیر شاہ، محمد یسین ولد حاجی امیر شاہ ،غفور خان ولد اسلم خان، رمضان ولد غلام حیدر شامل ہیں۔ ایک نامعلوم شخص شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ریفر کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 720395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش