0
Monday 30 Apr 2018 22:53

کوئٹہ، دفعہ 144 کے نفاذ سے ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ، دفعہ 144 کے نفاذ سے ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی گئی۔ شہر بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ حکام کے مطابق پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ پابندی حالیہ ٹارگٹ کلنگ واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 721582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش