0
Monday 7 May 2018 21:37

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر انہیں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کوششوں کو سراہا اور کراچی میں امن لانے پر رینجرز، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ : 722947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش