0
Tuesday 29 May 2018 17:00

فاٹا سے منتخب سینیٹر مرزا محمد افریدی نا اہل قرار

فاٹا سے منتخب سینیٹر مرزا محمد افریدی نا اہل قرار
 الیکشن کمیشن نے فاٹا سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر ریٹرننگ آفیسر کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے نااہل قرار دیا۔ مرزا محمد آفریدی پر سول سیکیورٹی کی مد میں 17 لاکھ روپے سے زائد کی رقم واجب الادا تھی۔ یاد رہے کہ مرزا محمد آفریدی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 728187
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش