QR CodeQR Code

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، پانچ ملزمان گرفتار

5 Jun 2018 17:06

شاہراہ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم عمر کو گرفتار کرکے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں بوٹ بیسن پولیس نے شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان فدا، جہانزیب اور سلیمان سے اسلحہ، موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ شاہراہ نور جہاں پولیس نے ملزم ابرار کو گرفتار کرلیا۔ شاہراہ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم عمر کو گرفتار کرکے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی۔


خبر کا کوڈ: 729730

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/729730/کراچی-کے-مختلف-علاقوں-میں-پولیس-کی-کارروائیاں-پانچ-ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org