QR CodeQR Code

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کیلئے ہاش ٹیگ کا اجرا

5 Jun 2018 16:22

سوشل میڈیا بالخصوص ٹوئٹر اور فیس بک پر عالمی یوم القدس کے مشترکہ ہاش ٹیگ کی مہم آج بروز منگل مورخہ 5 جون سے جاری ہے، جو کہ 8 جون جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس تک جاری رہے گی۔


اسلام ٹائمز۔ جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈٖیا کارکنوں کی جانب سے مشترکہ ہاش ٹیگ کا اجرا کیا گیا ہے۔ یوم القدس کی مناسبت سے جاری کردہ ہاش ٹیگ عربی، انگلش، اردو، فارسی اور ہیبرو زبانوں پر مشتمل ہے۔ سوشل میڈیا بالخصوص ٹوئٹر اور فیس بک پر عالمی یوم القدس کے مشترکہ ہاش ٹیگ کی مہم آج بروز منگل مورخہ 5 جون سے جاری ہے، جو کہ 8 جون جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس تک جاری رہے گی۔ مشترکہ ہاش ٹیگ کی تفصیل درج ذیل ہے۔
#QudsDay4Return
#یوم _القدس_مسیرۃ _العودۃ
#یوم _القدس_واپسی_مارچ
#روز_قدس_بازگشت_بقدس


خبر کا کوڈ: 729770

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/729770/عالمی-یوم-القدس-کی-مناسبت-سے-مشترکہ-سوشل-میڈیا-مہم-کیلئے-ہاش-ٹیگ-کا-اجرا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org