QR CodeQR Code

بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا

24 Jun 2018 21:15

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سینٹرل الیکشن سیل کے 7 رکن ہیں، جن میں رخسانہ زبیری، سردار لطیف کھوسہ، لال بخش بھٹو، بیرسٹر عامر، چوہدری لطیف اکبر، امجد حسین ایڈووکیٹ اور نظیر ڈومکی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سینٹرل الیکشن سیل کے 7 رکن ہیں، جن میں رخسانہ زبیری، سردار لطیف کھوسہ، لال بخش بھٹو، بیرسٹر عامر، چوہدری لطیف اکبر، امجد حسین ایڈووکیٹ اور نظیر ڈومکی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 733373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/733373/بلاول-بھٹو-نے-تاج-حیدر-کو-سینٹرل-الیکشن-سیل-کا-انچارج-مقرر-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org