0
Tuesday 26 Jun 2018 21:29

پشاور، انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کا کل آخری دن

پشاور، انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کا کل آخری دن
اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) پشاور کے زیراہتمام بی ایس سی (انجینئرنگ اور نان انجینئرنگ پروگرامز) میں داخلوں کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا کل آخری دن ہے۔ ٹیسٹ 8 جولائی کو پشاور، ایبٹ آباد، مردان، ملاکنڈ، سوات، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں قائم مراکز میں بیک وقت منعقد ہوگا۔ ٹیسٹ کا نتیجہ 9 جولائی کو جاری کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 733851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش