QR CodeQR Code

فاروق ستار این اے 245 اور 247 سے الیکشن میں حصہ لینگے

29 Jun 2018 22:13

متحدہ رہنما نے این اے 245 اور 247 سے ٹکٹ ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دیئے۔ فاروق ستار نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔


اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار 2 حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے، این اے 245 اور 247 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ رہنما فاروق ستار کو کراچی سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے میدان میں اتار دیا، انہوں نے این اے 245 اور 247 سے ٹکٹ ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دیئے۔ فاروق ستار نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔


خبر کا کوڈ: 734511

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/734511/فاروق-ستار-این-اے-245-اور-247-سے-الیکشن-میں-حصہ-لینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org