0
Monday 2 Jul 2018 08:17

نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، افتخار گیلانی

نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، افتخار گیلانی
اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کیلئے نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی، ریاستی ترقی اور خوشحالی کا راستہ میرٹ، قانون کی بالادستی اور انصاف سے ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی لیپہ کے دورہ کے موقع پر مختلف وفود سے ملاقاتوں اور تقریبات سے خطاب کے دوران کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 735050
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش