0
Sunday 8 Jul 2018 14:29

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 320 پولنگ اسٹیشن حساس قرار

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 320 پولنگ اسٹیشن حساس قرار
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں آئندہ عام انتخابات کے دوران 320 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے اور ان پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے صوبائی سیکرٹری داخلہ کے نام ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت کیمرے لگانے کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، اس لئے کیمرے لگانے کیلئے مطلوبہ رقم فراہم کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 736509
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش