0
Tuesday 10 Jul 2018 22:44

ہر انتخابات کے دوران آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جاتی ہے، سعید غنی

ہر انتخابات کے دوران آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جاتی ہے، سعید غنی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبولیت سے استحصالی ٹولہ پریشان ہے، ہر انتخابات کے دوران آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جاتی ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی مقبولیت دیکھ کر ختم کئے گئے مقدمے یاد آگئے ہیں، بلاول بھٹو کی مقبولیت سے استحصالی ٹولہ پریشان ہے، ان لوگوں کو شہید بھٹو کے عدالتی قتل کا ریفرنس یاد کیوں نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ مہرے ناکام ہوئے تو ان کے آقا سرگرم ہوگئے ہیں، ہر انتخابات کے دوران آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 737036
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش