0
Thursday 12 Jul 2018 17:27

نواز شریف مجرم ہیں، سرکاری ٹی وی پر انکا نام اور تصویر نشر نہیں ہو سکتی

نواز شریف مجرم ہیں، سرکاری ٹی وی پر انکا نام اور تصویر نشر نہیں ہو سکتی
اسلام ٹائمز۔ نگران حکومت نے حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ایون فیلڈ کیس میں نیب عدالت سے سزا پانیوالے مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مجرم ہیں، اس لیے انکا نام اور تصویر خبروں، اشتہاروں اور ٹاک شو میں نہیں آنا چاہیں۔ یہ ہدایات پیمرا کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ 13 جولائی کو نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس آنے کا علان کر چکے ہیں اور مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے لاہور ایئرپورٹ پر انکا استقبال کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 737414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش