QR CodeQR Code

کشمیری حکمران مجرم کیلئے لاہور چلے گئے، بیرسٹر سلطان

14 Jul 2018 09:57

ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اب کسی طور پر ممبر اسمبلی رہنے کے اہل نہیں، انھیں کشمیری شہداء یاد نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نواز شریف کا استقبال کرنے لاہور پہنچی ہوئی ہے جبکہ اسے شہدائے کشمیر یاد نہیں، وزیراعظم، سپیکر، سینئر وزیر، وزراء اور مشیر پورے لائو لشکر کے ہمراہ لاہور ایک مجرم کے استقبال کیلئے پہنچے ہیں۔ یہ لوگ اب کسی طور پر ممبر اسمبلی رہنے کے اہل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


خبر کا کوڈ: 737616

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/737616/کشمیری-حکمران-مجرم-کیلئے-لاہور-چلے-گئے-بیرسٹر-سلطان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org