0
Saturday 21 Jul 2018 14:25

خیبر، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

خیبر، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ جمرود میں پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر میں جمروڈ پاک افغان شاہراہ پر کھڑی پک اپ کو ٹرالر نے ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹرالر لنڈی کوتل سے پشاور جا رہا تھا۔ حادثے کے زخمیوں کو اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 739206
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش