QR CodeQR Code

ریسکیو 1122 کیجانب سے سمر کیمپ کے دوران طالبات کو تربیت کی فراہمی

24 Jul 2018 11:56

ڈسٹرکٹ پشاور ٹریننگ ونگ نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کیجانب سے پشاور ماڈل سکول میں چھٹیوں کے دوران ثمر کیمپ میں لڑکیوں کو بنیادی، زندگی بچانے، آگ سے متعلق تدریسی اور دیگر تربیتی معلومات فراہم کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایات پر پشاور ماڈل اسکول کے بچوں کو سمر کیمپ کے دوران تربیت فراہم کی گئی۔ ڈسٹرکٹ پشاور ٹریننگ ونگ نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کیجانب سے پشاور ماڈل سکول میں چھٹیوں کے دوران ثمر کیمپ میں لڑکیوں کو بنیادی، زندگی بچانے، آگ سے متعلق تدریسی اور دیگر تربیتی معلومات فراہم کی گئیں۔ 100 سے زائد طالبات کو تربیت فراہم کرنے پر اسکول انتظامیہ اور طلبات نے ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کیا انہیں خوب سراہا۔


خبر کا کوڈ: 739927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/739927/ریسکیو-1122-کیجانب-سے-سمر-کیمپ-کے-دوران-طالبات-کو-تربیت-کی-فراہمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org