0
Wednesday 25 Jul 2018 23:41

حلقہ این اے 46 کے 115 پولنگ سٹیشنز میں سے 50 کے نتیجے کیمطابق ساجد طوری سرفہرست

حلقہ این اے 46 کے 115 پولنگ سٹیشنز میں سے 50 کے نتیجے کیمطابق ساجد طوری سرفہرست
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار حلقہ این اے 46 کے کل 115 پولنگ سٹیشنز میں سے 50 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ موصول ہوچکا ہے۔ جسکے مطابق ساجد طوری 8785 ووٹ کے ساتھ پہلے، سید ارشاد حسین 8338 ووٹوں کے ساتھ دوسرے، سید اقبال میاں 7109 ووٹوں کے ساتھ تیسرے جبکہ ابرار جان طوری 6158 کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے، تاہم ابھی آدھے سے زیادہ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا باقی ہے، جس کی وجہ سے نتیجہ کچھ سے کچھ ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 740277
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش