0
Wednesday 25 Jul 2018 23:55

فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے شفاف انتخابی عمل ممکن ہوا، شاہی سید

فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے شفاف انتخابی عمل ممکن ہوا، شاہی سید
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے شفاف انتخابی عمل ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹرن آؤٹ سست روی کا شکار رہا ہے، اگر وقت بڑھا دیا جاتا تو ٹرن آؤٹ مزید بہتر ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ : 740281
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش