QR CodeQR Code

این ٹی ایس موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے، شاہ قادر

7 Aug 2018 08:07

تائو بٹ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قانون ساز اسمبلی کا کہنا تھا کہ جو بھی میرٹ پر پورا اترے گا اس کو اپنی قابلیت اور اہلیت پر تعینات کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے تائو بٹ، سرداری، ہلمت سمیت دیگر مقامات پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ٹی ایس موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے جو بھی میرٹ پر پورا اترے گا اس کو اپنی قابلیت اور اہلیت پر تعینات کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 742921

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/742921/این-ٹی-ایس-موجودہ-حکومت-کا-سنہری-کارنامہ-ہے-شاہ-قادر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org