0
Tuesday 7 Aug 2018 08:07

این ٹی ایس موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے، شاہ قادر

این ٹی ایس موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے، شاہ قادر
اسلام ٹائمز۔ اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے تائو بٹ، سرداری، ہلمت سمیت دیگر مقامات پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ٹی ایس موجودہ حکومت کا سنہری کارنامہ ہے جو بھی میرٹ پر پورا اترے گا اس کو اپنی قابلیت اور اہلیت پر تعینات کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 742921
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش