0
Tuesday 7 Aug 2018 09:01

جنوبی سوڈان میں حکومت اور باغیوں میں امن معاہدے پر دستخط

جنوبی سوڈان میں حکومت اور باغیوں میں امن معاہدے پر دستخط
اسلام ٹائمز۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت فریقین کو ایک عبوری حکومت کے قیام کے لیے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2015ء میں طے پانے والے ایک امن معاہدے پر کچھ ہی عرصے کے لیے عمل ہو سکا تھا۔ سوڈان سے علیحدگی کے دو سال بعد یعنی 2013ء میں ہی جنوبی سوڈان خانہ جنگی کا شکار ہو گیا تھا، اب تک اس لڑائی میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 742924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش