0
Thursday 9 Aug 2018 20:19

پی ٹی آئی نے فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تو اتحاد متاثر ہوگا، ایم کیو ایم

پی ٹی آئی نے فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تو اتحاد متاثر ہوگا، ایم کیو ایم
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے  فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تواتحاد متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے طور پر کسی صورت قبول نہیں جاسکتا، ہمارے مطالبے کے برخلاف اگر فردوس شمیم نقوی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 743590
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش