QR CodeQR Code

بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، عبداللہ گل

11 Aug 2018 07:38

اپنے ایک بیان میں چیئرمین تحریک جوانان پاکستان کا کہنا تھا کہ بھارت ظلم و ستم کر کے حق خودارادیت کی آواز کو کبھی بھی دبا نہیں سکتا، اسے کشمیریوں کا حق دینا پڑے گا۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ گل نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، اس ہفتے کشمیر میں پانچ افراد کو شہید کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم و ستم کر کے حق خودارادیت کی آواز کو کبھی بھی دبا نہیں سکتا، اسے کشمیریوں کا حق دینا پڑے گا۔


خبر کا کوڈ: 743791

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/743791/بھارتی-فوج-کشمیریوں-پر-ظلم-کے-پہاڑ-توڑ-رہی-ہے-عبداللہ-گل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org