0
Saturday 11 Aug 2018 10:23

گلگت بلتستان، پولیس چوکی پر فائرنگ، ۳ اہلکار جاںبحق

گلگت بلتستان، پولیس چوکی پر فائرنگ، ۳ اہلکار جاںبحق
اسلام ٹائمز۔ کارگاں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
 
خبر کا کوڈ : 743822
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش