QR CodeQR Code

بنوں، سوئی گیس آفس کے باہر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

17 Aug 2018 16:52

نامعلوم ملزمان سوئی گیس آفس کے باہر بارودی مواد رکھ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو طلب کرلیا جنہوں نے سوئی گیس آفس کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنا دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سوئی گیس آفس کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ نامعلوم ملزمان سوئی گیس آفس کے باہر بارودی مواد رکھ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو طلب کرلیا جنہوں نے سوئی گیس آفس کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنا دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 745061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745061/بنوں-سوئی-گیس-آفس-کے-باہر-دہشتگردی-کا-منصوبہ-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org