QR CodeQR Code

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا مستعفی ہوگئے

17 Aug 2018 16:53

خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھاکہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لے لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھاکہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لے لیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کا مزید کہنا تھا کہ میں آئینی ذمہ داری پوری ہونے کے بعد مستعفی ہورہا ہوں۔


خبر کا کوڈ: 745062

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745062/گورنر-خیبرپختونخوا-اقبال-ظفرجھگڑا-مستعفی-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org