0
Saturday 18 Aug 2018 06:51

سندھ حکومت کا 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت کا 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے روز کی چھٹی نہ دینے پر سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی تھی۔
 
خبر کا کوڈ : 745115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش