0
Monday 20 Aug 2018 14:58

جام کمال کا نیب زدہ آفسران کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

جام کمال کا نیب زدہ آفسران کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال نے ان اعلٰی افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا، جن کے خلاف نیب کے کیسز ہیں اور ان افسران کو کوئی بھی عہدے نہیں دیا جائے گا۔ ان افسران کے خلاف حکومتی سطح پر سخت ایکشن لیا جائے گا اور اس وقت اعلٰی عہدوں پر ایسے افسران تعینات ہیں، جن کے خلاف نیب میں کیسز ہیں۔
خبر کا کوڈ : 745567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش