0
Monday 20 Aug 2018 15:41

شہریار تاج وزیراعلٰی بلوچستان کے پرسنل سیکرٹری تعینات

شہریار تاج وزیراعلٰی بلوچستان کے پرسنل سیکرٹری تعینات
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی بلوچستان میر جام کمال نے حلف اٹھانے کے بعد میر شہریار تاج کو پرسنل سیکرٹری جبکہ شاہ زیب کاکڑ کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات کر دیا ہے۔ بابر خان اور طارق جاوید مینگل کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 
خبر کا کوڈ : 745581
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش