0
Tuesday 21 Aug 2018 11:49

دیر بالا میں لیںڈسلائیڈنگ، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

دیر بالا میں لیںڈسلائیڈنگ، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ دیر بالا میں لیںڈسلائیڈنگ کے دوران 1 خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا میں عشیرئی درہ جبئی میں لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لینڈسلائیڈنگ کے دوران 1 خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 745715
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش