0
Saturday 25 Aug 2018 09:35

کوئٹہ، سردار یار محمد رند کی وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال سے ملاقات

کوئٹہ، سردار یار محمد رند کی وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق عید کے روز پی ٹی آئی کے صوبائی صدر ورکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد نے وزیراعلٰی بلوچستان میر جام کمال سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعلٰی منتخب ہونے اور عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی۔ ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی، سیاسی وقبائلی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 746057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش