0
Sunday 26 Aug 2018 16:04

انور منصور کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری

انور منصور کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے انور منصور کو اٹارنی جنرل آف پاکستان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کے عہدے کا نوٹیفکیشن ایک دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنے عہدے پر مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی، ذرائع کا کہنا تھا کہ پارٹی میں شامل ایک گروپ ان کے عہدے پر کام جاری رکھنے کا مخالف تھا۔
خبر کا کوڈ : 746306
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب