QR CodeQR Code

افغانستان، فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

30 Aug 2018 06:56

افغان حکام کے مطابق صوبہ غزنی میں شروع کئے گئے اس آپریشن میں فورسز نے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ دو درجن سے زائد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں فوج نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا ہے جس میں 28 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق صوبہ غزنی میں شروع کئے گئے اس آپریشن میں فورسز نے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ دو درجن سے زائد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دہشت گردوں کی جانب سے شدید مزاحمت بھی کی گئی ہے۔ فریاب اور دیگر شہروں میں طالبان نے فوجیوں پر حملے کئے ہیں جس میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔


خبر کا کوڈ: 747007

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/747007/افغانستان-فوج-کا-دہشت-گردوں-کے-خلاف-ا-پریشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org