0
Friday 27 May 2011 00:35

افغانستان،سڑک کے کنارے بم دھماکے میں نیٹو کے 7 فوجی ہلاک

افغانستان،سڑک کے کنارے بم دھماکے میں نیٹو کے 7 فوجی ہلاک
کابل:اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے جنوب میں سڑک کے کنارے بم دھماکے میں نیٹو کے 7 فوجی ہلاک ہو گئے۔ اتحادی فوج کے ترجمان کے مطابق افغانستان کے جنوبی حصے میں نیٹو فوجی قافلے کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ واقعے میں 7 نیٹو فوجی ہلاک ہوگ ئے۔ ایساف کی جانب سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شہریت اور بم دھماکے کے مقام کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔

خبر کا کوڈ : 74838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش