QR CodeQR Code

پشاور، ایم این اے شوکت علی کا ڈیم فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

9 Sep 2018 19:50

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس فنڈ اور وزیراعظم فنڈ کا انضمام خوش آئند ہے اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی نے وزیراعظم ڈیم فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس فنڈ اور وزیراعظم فنڈ کا انضمام خوش آئند ہے اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی ملک بھر کا مسئلہ ہے، ہر پاکستانی آگے بڑھ کراس عظیم مقصد میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے۔


خبر کا کوڈ: 749061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/749061/پشاور-ایم-این-اے-شوکت-علی-کا-ڈیم-فنڈ-میں-ایک-ماہ-کی-تنخواہ-دینے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org