0
Monday 24 Sep 2018 17:04

بھارت لچکدار رویہ اختیار کرکے ہمسایہ ملک کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کرے، شیخ مصطفٰی

بھارت لچکدار رویہ اختیار کرکے ہمسایہ ملک کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کرے، شیخ مصطفٰی
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفی کمال نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے وزراء خارجہ کے درمیان مجوزہ بات چیت کی منسوخی کے تناظر میں دونوں ملکوں کے مابین شروع ہوئی لفاظی جنگ خطے میں امن کے لئے بہت بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ انہوں نے بھارت کی قیادت سے اپیل کی کہ وہ لچکدار رویہ اختیار کر کے ہمسایہ ملک کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کریں۔ اس دوران این سی کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیر کو حاصل دفعہ 35 اے کا دفاع تمام کشمیریوں پر لازم ہے۔
خبر کا کوڈ : 751867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے