0
Monday 24 Sep 2018 21:56

لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت تین بیٹیاں جاں بحق

لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت تین بیٹیاں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت تین بیٹیاں جاں بحق ہوگئے۔ معلومات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے مختیار خیل میں ایک خاتون اپنی تین بیٹیوں سمیت نزدیک پہاڑ سے گھر کی مرمت کے لئے مٹی لینے گئی تھی لیکن بد قسمتی سے کھدائی کے دوران پہاڑی تودہ ان پر آگرا، جس سے چاروں خواتین مٹی تلے دب گئے۔
خبر کا کوڈ : 751946
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش