0
Tuesday 25 Sep 2018 20:25

پشاور، گلبرگ میں فائرنگ سے بہن بھائی قتل

پشاور، گلبرگ میں فائرنگ سے بہن بھائی قتل
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا۔ علاقہ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا، واقعہ رات کو پیش آیا ہے جس میں حسنین نامی شخص اور اس کی بہن گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔
خبر کا کوڈ : 752168
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش