QR CodeQR Code

30برس میں پہلی مرتبہ ورلڈ بینک نے صومالیہ کیلئے امدادکی منظوری دے دی

27 Sep 2018 07:40

گرانٹ میں سے 6کروڑ ری کرنٹ کاسٹ اور ریفارم فنانسنگ پروجیکٹ کیلئے استعمال کئے جائیں گے، جب کہ 2کروڑ ڈومیسٹک ریوینیو اور شہریوں کی بہتری کے پروجیکٹ میں استعمال ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ ورلڈ بینک نے 30 برس میں پہلی مرتبہ سومالیہ کیلئے امداد کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نے صومالیہ کی ترقی اور بحالی کیلئے تقریباً 8 کروڑ ڈالر کی گرانٹ دینے کی منظوری دی ہے۔ جس میں سے 6 کروڑ ری کرنٹ کاسٹ اور ریفارم فنانسنگ پروجیکٹ کیلئے استعمال کئے جائیں گے، جب کہ 2کروڑ ڈومیسٹک ریوینیو اور شہریوں کی بہتری کے پروجیکٹ میں استعمال ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 752426

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/752426/30برس-میں-پہلی-مرتبہ-ورلڈ-بینک-نے-صومالیہ-کیلئے-امدادکی-منظوری-دے-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org