QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے 300حجاج سعودی عرب میں پھنس گئے

28 Sep 2018 14:46

خیبر پختونخوا کے 300 حجاج کرام نجی ائیر لائن کا فضائی آپریشن بند ہونے کے باعث سعودی عرب میں پھنس گئے، جبکہ سعودی حکومت نے آج حجاج کی واپسی کا عمل مکمل نہ کرنے پر متعلقہ ٹور آپریٹرز پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے 300 حجاج کرام نجی ائیر لائن کا فضائی آپریشن بند ہونے کے باعث سعودی عرب میں پھنس گئے، جبکہ سعودی حکومت نے آج حجاج کی واپسی کا عمل مکمل نہ کرنے پر متعلقہ ٹور آپریٹرز پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے سمیت دیگر نجی ائیر لائنز کا حج آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔ مجموعی طور پر 1 ہزار حجاج سعودی عرب میں ہیں جن میں خیبر پختونخوا کے 300 سے زائد حجاج کرام بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 752648

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/752648/خیبر-پختونخوا-کے-300حجاج-سعودی-عرب-میں-پھنس-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org