0
Friday 28 Sep 2018 19:40

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان ہلاک

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ملزمان مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب اسکاؤٹس کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 ملزمان مارے گئے، جبکہ اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئیں، مارے جانے والے ایک ملزم کی شناخت ریحان بنگالی کے نام سے ہوئی، جو پولیس اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں کے قتل میں بھی ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ : 752695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش