0
Monday 1 Oct 2018 11:06

آزادکشمیر یونیورسٹی کا 1ارب 73کروڑ 59لاکھ کا بجٹ منظور

آزادکشمیر یونیورسٹی کا 1ارب 73کروڑ 59لاکھ کا بجٹ منظور
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر یونیورسٹی کا مالی سال 2018-19ء کا 1ارب 73کروڑ 59لاکھ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا، یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 45واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلیم عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ شرکاء نے مارچ 2019ء میں جامعہ کشمیر کے 14شعبوں کو چھترکلاس منتقل کرنے کا ہدف اور یونیورسٹی میں ماس کمیونیکشن کے نئے شعبہ کے اجراء کیلئے 1کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ اسلامک بینکنگ کے نئے شعبہ اور یونیورسٹی میں سی پیک سینٹر کے قیام کیلئے بھی رقم منظور کر لی گئی۔
خبر کا کوڈ : 753194
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش