0
Thursday 4 Oct 2018 13:14

صوابی میں ملزم نے ماں، بہن اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا

صوابی میں ملزم نے ماں، بہن اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا ضلع صوابی میں ملزم نے ماں، بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے سرد چینہ میں ملزم نے اپنی ماں، بہن اور اس کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فرار موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 753871
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش